منہاج قاضی کا شاہد حامد قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے،مغیز قاضی
ہفتہ 14 مئی 2016 16:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے ملزم منہاج قاضی کے بھائی مغیز قاضی نے کہا ہے کہ منہاج قاضی کا شاہد حامد قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو شاہد حامد قتل کیس میں منہاج قاضی کی شناخت ہونے کے بعد ایک بیان میں ملزم کے بھائی مغیز قاضی نے کہا کہ منہاج قاضی ٹارگٹ کلرز نہیں ایم کیو ایم کی فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کا رکن ہے ۔
منہاج قاضی 11سال قبل ایک ہفتہ کے لیے نائن زیرو کا سکیورٹی انچارج رہا ہے ۔منہاج قاضی 11سال سے ملائیشیا میں تھا ،بھتیجی کی شادی میں شرکت کیلئے آیا تو گرفتار کرلیا گیا ۔مغیز قاضی نے کہا کہ منہاج عرف اسد شاہد حامد قتل کیس میں مطلوب تھا جس لائنز ایریا کا رہائشی ہے ۔منہاج قاضی کا شاہد حامد قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.