چیئر مین این ایچ اے پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر پیش رفت کے بارے میں پیر کو بریفنگ دینگے

ہفتہ 14 مئی 2016 14:44

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مئی۔2016ء) چیئر مین این ایچ اے پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر پیش رفت کے بارے میں پیر کو بریفنگ دینگے جبکہ اسی روز کمیٹی کے چین کے دورے کے حوالے سے وزارت منصوبہ بندی و ترقیات بریفنگ بھی دے گی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا 13واں اجلاس پیر کو مشاہد حسین سید کی صدارت میں پپس میں 11بجے دن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :