فیصل آباد‘پو لیس کاپی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو دہشتگردوں کے سجنا گروپ کی طرف سے ملنے والے تھرٹس کے بعد جلسہ منسوخ کر نے کا مشورہ ‘پارٹی چیئر مین کو پیغام پہنچا دیا ‘تحریک انصاف کا جلسہ منسوخ کر نے پر غور
ہفتہ 14 مئی 2016 14:11
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) ضلعی پو لیس کی طرف سے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو دہشت گردوں کے سجنا گروپ کی طرف سے ملنے والے تھرٹ کے بعد جلسہ منسوخ کر نے کا مشورہ پارٹی چیئر مین کو پیغام پہنچا دیا جلسہ منسوخ کر نے پر غور تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ ضلعی پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو کہا ہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے فیصل آباد میں کاروا ئیاں کر نے کے تھرٹ ہیں کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے 20مئی کا جلسہ منسوخ کیا جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ جلسہ انتظا میہ نے یہ پیغام پارٹی چیئر مین کو پہنچا دیا ہے اور چیئر مین عمران خان نے 20مئی کا جلسہ منسوخ کر نے کے لیے سینئر رہنما ؤں سے مشا ورت شروع کر دی ہے 20مئی کو فیصل آباد میں ہو نے وا لا جلسہ منسوخ ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.