بے واچ کی شوٹنگ ،پریانکا چوپڑاسونا ہی بھول گئیں
ہفتہ 14 مئی 2016 13:19
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء)معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آجکل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ”بے واچ “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ پریانکا چوپڑا ”بے واچ“ کی شوٹنگ میں اس قدر مصروف اور محو ہیں کہ انہیں سونا ہی بھول چکا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر ٹویٹ کیا گیاہے کہ وہ اپنی ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“ کی شوٹنگ رات میں ہونے کی وجہ سے سوناہی بھول گئیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ بھول جانا کتنا دلچسپ لفظ ہے،لیکن میں سونا بھول گئی ہوں۔واضح رہے ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“میں پریانکا چوپڑا وکٹوریہ لیڈز کے کردار میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ پریانکا چوپڑا کی بے واچ آئندہ سال 19مئی کے روز نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.