میری ممی کون ہیں؟ ”اظہر“ دیکھنے پر عمران ہاشمی کے بیٹے کا معصومانہ سوال
ہفتہ 14 مئی 2016 13:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرالدین کی زندگی پر فلمائی جانے والی فلم ”اظہر“آج نمائش کیلئے پیش کی جا چکی ہے۔ اظہر میں بولی ووڈ سٹار عمران ہاشمی نے کرکٹر اظہرالدین کا کردار ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
37سالہ اداکار نے میڈیا نمائندگا ن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چونکہ اظہر میں وہ مختلف خواتین کے ساتھ بوس کنار کرتے نظر آئے لہٰذا فلم دیکھنے کے بعد انکے بیٹے نے انتہائی معصوم انداز میں سوال کیا کہ ان میں سے میری ممی کون ہیں۔
اداکار کا کہنا تھا کہ میرے چھ سالہ بیٹے کو کھیلوں میں بے حد دلچسپی ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے بھی یہ فلم دیکھی اور ایسا معصومانہ تبصرہ کیا۔ عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ انکے پرستار صرف انکی فلم بوس کنار کا ایک دو منظر دیکھنے کیلئے نہیں آتے بلکہ وہ جانتے ہیں کہ فلم کی کہانی بھی جاندار ہو گی۔واضح رہے اظہر میں عمران ہاشمی کے ہمراہ اداکارہ نرگس فخری ، لارا دتا اور پراچی ڈیسائی نے نمایاں کردار ادا کیے ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.