ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت وائٹ ہاؤ س کی تذلیل ہو گی‘امریکہ کے آخری صدر ہوں گے‘جانی ڈیپ کی پیش گوئی
ہفتہ 14 مئی 2016 13:11
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) ہالی وو ڈ اداکارجانی ڈیپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے تو وہ لازماً امریکہ کے آخری صدر ثابت ہوں گے۔ان کی جیت وائٹ ہاؤ س کی تذلیل ہو گی۔
(جاری ہے)
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق لندن میں اپنی نئی آنے والی فلم ”ایلس تھرو دی لکنگ گلاس“کے پریمیئر میں شرکت کے موقع پر ریڈ کارپٹ پر چینل 5کی منی سٹیفنسن سے گفتگو کرتے ہوئے جانی ڈیپ نے کہا کہ اگر ٹرمپ رواں سال انتخابات میں فاتح قرار پا گئے تو انکی جیت لازماً تاریخی اہمیت حاصل کر جائے گی۔
علا وہ ازیں ٹرمپ کی جیت انکے لئے بھی تاریخی ہو گی کیونکہ انھیں قوی امید ہے کہ وہ امریکہ کے آخری صدر ہوں گے۔پائریٹس آف دی کریبیئن سٹارکا کہنا تھاکہ وہ کسی صورت ایسے متنازعہ کھرب پتی تاجر کی حمایت نہیں کر سکیں گے جس کی سوچ پرانھیں بالکل یقین نہیں ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.