جدہ: وزارتِ ہاوسنگ نے نئے کرایہ داری پروگرام کے اجراء کرنے کا عندیہ دے دیا

ہفتہ 14 مئی 2016 13:03

جدہ: وزارتِ ہاوسنگ نے نئے کرایہ داری پروگرام کے اجراء کرنے کا عندیہ ..

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء) : وزارتِ ہاوسنگ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ جلد قومی کرایہ داری سسٹم شروع کرنے جا رہے ہیں ۔ اور یہ سسٹم وزارتِ ہاوسنگ ” rent“ کے نام سے شروع کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

وزارتِ ہاوسنگ کنسلٹنٹ محمد البوتی نے اس پروگرام کے اجراء کرایہ داری نظام میں بہتری آئے گی ، اور کرایہ دار یا مالک کی طرف سے اپنے طور پر اس میں ردوبدل نہیں کیا جا سکے گا۔ریکروٹنگ ایجنسیوں کو اس سے رجسڑڈ کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں مختلف علاقوں میں دی جانے والی جگہوں کی تفصیلات اور خالی عمارتوں ، دفاتر کے بارے میں تمام معلومات ہو ں گی۔ تا کہ کرایہ دار اپنی حثیّت کے مطابق جگہ کا انتخاب کر سکے۔

متعلقہ عنوان :