پیرس ہلٹن اپنی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری میں مرکزی کردار کریں گی
ہفتہ 14 مئی 2016 12:12
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) ہلٹن ہوٹل کی مالکہ پیرس ہلٹن اپنی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز ازیبا میں رواں سال موسم گرما میں کیا جائیگا جس میں 35 سالہ سماجی شخصیت کا انٹرویو بھی اس میں شامل کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ڈاکو منٹری میں پیرس ہلٹن کی شہرت، ان کی شخصیت پر اس شہرت نے کیا اثرات مرتب کئے پر روشنی ڈالی جائیگی ،نوجوان خواتین پر ان کی شخصیت کے کیا اثرات مرتب ہوئے کاجائزہ لیا جائیگا۔
پیرس ہلٹن، جیمی فریڈ اور 9.14 پکچرز اس بلا عنوان فلم کے پروڈیوسر جبکہ ڈون آرگوٹ اور شینا جوسے اس کے مشترکہ ڈائریکٹر ہیں۔ڈاکیو منٹری کے ڈائریکٹرز آرگوٹ اور شینا کا کہنا ہے کہ ایسی ماڈرن شخصیت کیساتھ کام کرنے کیلئے ہم بہت پرجوش ہیں تا کہ ہم ان کے عوام، پریس اور سیاست کے حوالے سے پیچیدہ تعلقات کے بارے میں جان سکیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.