افغان صوبے ہلمند میں‌خود کش دھماکہ ، 10 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 مئی 2016 11:26

افغان صوبے ہلمند میں‌خود کش دھماکہ ، 10 افراد زخمی

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مئی 2016ء) : افغان صوبے ہلمند میں خود کش دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش دھماکے میں پولیس ٹرینگ سینٹر کو ٹارگٹ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :