شہر قائد میں6ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے زیر علاج مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:36
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) شہر قائد کے ہسپتال میں چھ ڈاکٹروں اور پیرا میڈ یکل سٹاف نے زیر علاج مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ کراچی کے علاقے عید گاہ میں گردوں کے علاج کے حوالے سے سرکاری ہسپتال میں24سالہ خاتون زیر علاج تھی جس کو گزشتہ رات 11سے 12بجے کے قریب 6ڈاکٹروں اور پیرا میڈ یکل سٹاف نے زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے خاتون حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد کی رہائشی تھی جو گردوں کے علاج کے سلسلے میں ہسپتال میں داخل تھی جہاں جنسی درندوں نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا یا ۔ انہوں نے کہا کہ خاتون کی جانب سے زیادتی کے الزام میں اس کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے ۔دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے اور دیکھا جا رہا ہے کہ واقعے میں کون کون سے ملزمان ملوث ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.