Live Updates

عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 09:47

عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو

اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو۔

(جاری ہے)

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے آف شور کمپنی کے اعتراف پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا،بولا تھا رولا نہ پاﺅ،عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو ،کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو‘۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :