اسلام آباد ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مختلف علاقوں میں سر چ آ پر یشن، 30مشتبہ افراد گرفتار
جمعہ 13 مئی 2016 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء ) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا عبد اللہ ٹا ؤن ، گلزار مدینہ ، خیا با ن فیض اورگردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ30مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔دوران سر چ آ پر یشن 300گھر وں کو سر چ کیا گیا ۔ اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد، دو مو ٹر سائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے کا تھا نہ شمس کا لو نی کے ایر یا عبد اللہ ٹا ؤن ، گلزار مدینہ ، خیا با ن فیض اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا ، ڈی ایس پی شمس کا لو نی اور ایس ایچ او سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.