پیر کو متحدہ اپوزیشن کا اجلاس بلایا ہے جس میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا شاہ محمود قریشی
جمعہ 13 مئی 2016 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت دکھاوے کا کمیشن بنانا چاہتی تھی، پیر کو متحدہ اپوزیشن کا اجلاس بلایا ہے جس میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا امید ہے اس دن وزیراعظم بھی ایوان میں آئیں گے اور اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیں گے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیر کو اعتزاز احسن کے چیمبر میں اجلاس بلایا ہے جس میں پار لیمنٹ کے اجلاس سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا امید ہے کہ وزیراعظم بھی پیر کے روز اجلاس میں آئیں گے اور اپوزیشن کے 7 سوالوں کا جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت دکھاوے کا کمیشن بنانا چاہتی تھی اور ایف آئی اے میں بھی اتنا دم نہیں کہ وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کر سکے نیب کی کارکردگی بھی مایوس کن رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں کاسا منصوبے کی تقریب کے دوران دکھائے جانے والے نقشے میں کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کا حصہ دکھانے پر نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.