مولانا فضل الرحمن کا آصف علی زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ مفاہمتی پالیسی آگے بڑھانے کا مشورہ

جمعہ 13 مئی 2016 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) جے یو آئی (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے مفاہمتی پالیسی آگے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے نجی ٹی وی کے وزیراعظم نواز شریف کے کہنے پر مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری کیساتھ بھی رابطہ کیا اور انہیں مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کا مشورہ دیا۔

متعلقہ عنوان :