چیف جسٹس آف پاکستان کے خط پر حکومت جواب دے گی دانیا ل عزیز

اپوزیشن سنجیدگی کامظاہرہ کرے تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے گفتگو

جمعہ 13 مئی 2016 22:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے خط پر حکومت جواب دے گی نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن بن کر رہے گا انہوں نے کہاکہ الزامات لگانے والوں کو اپنی آف شور کمپنیاں نکل آئی ہیں عمران خان نے بنوں کے جلسے میں نیب کا نام لیا اعتزاز نے سات سوالات دیئے ہیں اپوزیشن سنجیدگی کامظاہرہ کرے تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے

متعلقہ عنوان :