پی کے آٹھ الیکشن میں مسلم لیگ کی کامیابی،لیگی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کاسلسلہ جاری
پشاور کے پی کے اٹھ کے الیکشن میں کامیابی سے ظاہر ہوگیا کہ صوبے کے عوام وزیراعظم نوازشریف پر کتنا اعتماد کرتے ہیں،پیر صابرشاہ
جمعہ 13 مئی 2016 22:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) پی کے آٹھ الیکشن میں مسلم لیگ کی کامیابی، لیگی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کاسلسلہ جاری ہے ، الیکشن میں کامیابی خیبر پختونخوا کے لوگوں کی میاں نوازشریف پر اعتماد کامنہ بولتاثبوت ہے۔
(جاری ہے)
ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوارارباب وسیم حیات کی کامیابی پر رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کاسلسلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر پیر صابر شاہ کا کہناتھا کہ پشاور کے پی کے اٹھ کے الیکشن میں کامیابی سے ظاہر ہوگیا کہ صوبے کے عوام وزیراعظم نوازشریف پر کتنا اعتماد کرتے ہیں ۔
ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے مزید خوشحالی آئیگی،،مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات کا کہناتھا کہ ضمنی الیکشن ثابت کرتا ہے کہ ن لیگ صوبے میں ایک مضبوط قوت بن رہی ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ2018 الیکشن بھی پاکستان مسلم لیگ ہی جیتی گی۔پیر صابر شاہ نے مرحوم ارباب اکبر حیات کے کوششوں کو سراہا ، اور ارباب وسیم حیات کی جیت پر ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.