سوات میں مسٹرجونیئر اور مسٹرپاکستان تن ساز مقابلے
ملک بھر سے تن سازسوات کے پرفضاء مقام سیدوشریف پہنچ گئے
جمعہ 13 مئی 2016 22:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور ڈائیریکٹوریٹ سپورٹس خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے سوات میں منعقدہ مسٹرجونیئر اور مسٹرپاکستان تن سازوں کے مقابلوں کیلئے ملک بھر سے تن سازسوات کے پرفضاء مقام سیدوشریف پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
تن سازوں کا میلہ آج سجے گا، سندھ ،بلوچستان،پنجاب ،خیبرپختونخوا،اسلام آباد ،فاٹااور دیگرمحکمہ جات کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے کھیل وسیاحت محمودخان ہوں گے۔ملکی سطح پر یہ اپنی نوعیت کاپہلاتن سازی مقابلہ ہے جس میں مسٹر جونیئر اورمسٹر پاکستان کے ٹائٹلز دیئے جائیں گے،
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.