آثار قدیمہ کی حفاظت صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، محمود خان

ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں شروع 70 سے زائد قومی و بین الاقوامی محققین اور ماہرین کی شرکت

جمعہ 13 مئی 2016 21:36

اسلام آباد، پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) یہ صو بہ تا ریخی ا ٓثار قدیمہ اور عمار ات و جگہو ں کی وجہ سے کا فی اہم ہے جہاں پر صد یو ں پر انی آثار مو جو د ہے ان کا کہنا تھا کہ ایک جا مع حکمت عملی کے تحت صو بے بھر میں تار یخی و ر ثے کے تحفظ کے ا قدا مات کئے جارہے ہیں ا س کے علاوہ آثار قدیمہ او ر تار یخی مقا مات کو جد ید طر یقوں محفو ظ وبہتر بنا نے کے حو الے سے کام تیز ی سے جا ری ہے اس موقع پر انھو ں نے خیبر پختو نخوا میں نئے ا ٓثار کے در یا فت کے حوا لے سے بھی کا نفر نس کے شر کا ء کو ا ٓگاہ کیا۔

کانفرنس کا افتتاح جمہوریہ کوریا کے سفیر برائے پاکستان جونگ ہوان سونگ اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے آثار قدیمہ ، کھیل وامور نوجوانان محمود خان نے مشترکہ طور پر کیا ، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کھیل ، سیاحت ، آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا طارق خان ، منیجنگ ڈائریکٹر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان ،جنرل منیجر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا ، ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد، کانفرنس سیکرٹری ،حبیب اللہ خٹک،مقامی اور بین الاقومی ممالک کے عہدیداران جن میں امریکہ ، جرمنی ، اٹلی ، کوریا اور افغانستان سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ،کو ریا کے سفیرجوہن سنگ نے اپنے خطا ب کے دور ان کہا ہے کہ پا کستا ن اور کور یا کے در میا ن کا فی تاریخی ، ثقافتی ، سفار تی و تجارتی تعلقا ت استوار ہے انھو ں کہا ہے کہ تار یخی و ثقا فتی رو ابط کے فر وغ سے دونو ں مما لک کے ما بین تعلقات کو مزید و سعت ملی گی انکا مزید کہنا تھا اس ضمن میں مذکورہ کا نفرنس ا س سلسلے میں کافی معا ون ثا بت ہو گی ۔

(جاری ہے)

کور ین سفیر نے کہا ان کا مقصد کے پا کستان اور کور یا دونو ں اپنے تعلقات کو مزید فر وغ دیں انھو ں نے کہا ہے اس علاقے سے کور یا میں گند ھار ا بد ھ مت کو کا فی فر وغ ملے انھو ں نے ا ْمید ظا ہر کی کہ یہ کانفر نس ناصر ف ما ہر آثا رقدیمہ کے پا س کے ایکدوسرے کے تجر بات سے ا ستفادہ حا صل کر نے کے سا تھ ساتھ کور یا اور پا کستان کے مابین تار یخی و ثقافتی رشتو ں کو مزید مضبوط کر نے میں اہم کر دار ا دا کر یں گی کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے خیبر پختو نخوا کے وز یر برا ئے آثار قد یمہ، کھیل و ا ْمور نو جو انا ں محمو د جا ن نے کہا ہے کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت آرکیالو جیکل و رثے کے تحفظ و بہتر ی کیلئے کو شا ں ہے اس ضمن میں محکمہ میں متعد د اقدا ما ت کئے ہیں تا کہ اس قدیم اور پر انے آثار قد یمہ کو محفو ظ اور تحفظ کو ہر ممکن یقین بنا یا جا سکے انھو ں نے مزید کہا ہے کہ آثار قدیمہ اور پر انے مقا مات کو جدید طر یقو ں سے تحفظ و بحالی اور بہتر بنا نے کے لئے ہر ممکن ا قد امات ا ْ ٹھا ئے جا رہے ہیں ا سکے حو الے حکو مت نے ایک خطیر فنڈز مختص کئے ہیں انھوں نے مزید ظا ہر کی یہ کانفر نس ما ہر ین ا ٓثارقد یمہ کو ایکدو سر وے کے تجر با ت سے ا ستفا دہ حاصل کر نے کے لئے ایک اہم مو قع فر اہم کریں اور اس حو الے سے حکومت کی جا نب سے کا نفر نس کے شر کا ء کو ہر ممکن تعا ون کا یقین دلایا ۔

ا س قبل کا نفر نس کے سکر یٹر ی حبیب الله خٹک نے بھی خطا ب کیا ۔