وفاقی بجٹ2016/17 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے
آئی ایم ایف کی ہدایت پر 00 3ارب کے نئے ٹیکس عائد کئے جائینگے لگ بھگ 44کھرب روپے کیحجم کا وفاقی بجٹ 2016/17 وزیر خزانہ اسحاق 3جون کو پیش کریں گے آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف3600ارب روپے مقرر کرنے کی بھی تجویز
جمعہ 13 مئی 2016 21:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2016\17کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ، آئی ایم ایف کی ہدایت پر 00 3ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، 44کھرب روپے کے لگ بھگ حجم کا وفاقی بجٹ 2016/17 وزیر خزانہ اسحاق 3جون کو پیش کریں گے ،دفاعی بجٹ 900ارب روپے جبکہ ترقیاتی بجٹ کا حجم850آرب روپے تک رکھے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے ،آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف3600آرب روپے مقرر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.