فیصل آباد،شا دی سے انکار پرنو جوان نے محبوبہ کو فا ئرنگ کر کے قتل کردیا،خود خود کشی کر لی

جمعہ 13 مئی 2016 19:29

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء) پسند کی شا دی سے انکار نو جوان نے محبوبہ کو فا ئرنگ کر کے ہلاک کیا اور خود کو گو لی مار خود کشی کر لی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ تھا نہ ملت ٹاؤن کے علاقعہ د ھنو لہ میں پسند کی شا دی سے انکار پرعثمان نا می نو جوان نے دلبرداشتہ ہو کر حمیرہ نا می لڑ کی کو گولی مار خود کشی کر لی اہل علا قعہ کے مطا بق دو نوں محکمہ صحت میں ملازم تھے اور ایک دوسرئے کو پسند کر تے تھے لڑ کی کا نکا ح پہلے ہو چکا تھا گز شتہ روز عثمان لڑ کی کے گھر ملنے کے لیے آیا اور فائر نگ کر دی لڑ کی کے مر نے کے بعد لڑ کے نے بھی اپنے سر میں گو لی مار کر خود کشی کر لی تھا نہ ملت ٹا ؤن پو لیس نے دونوں نعشوں کو پو سٹ مارٹم کے لیے الا ئیڈہسپتال پہنچا دیا دو نون کے اہل خا نہ کا کار وا ئی کروا نے سے انکار ۔

متعلقہ عنوان :