مسلم لیگ(ن) کی حکو مت لا ہور میں 2 سو ارب رو پے اورنج ٹرین کی تعمیر پر خر چ کر رہی ہے جس سے 4 فیصد عوا م کو فا ئدہ ہو گا جبکہ 40ارب رو پے پنجا ب کی عوا م سود ادا کر یں گے،صوبائی وزیر مشتا ق احمد غنی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 13 مئی 2016 19:00
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ(ن) کی حکو مت لا ہور میں 2 سو ارب رو پے اورنج ٹرین کی تعمیر پر خر چ کر رہی ہے جس سے 4 فیصد عوا م کو فا ئدہ ہو گا جبکہ 40ارب رو پے پنجا ب کی عوا م سود ادا کر یں گے۔ انخیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز گور نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر3ایبٹ آباد انگلش میڈیم میں 21لا کھ رو پے کی لا گت سے پی ٹی سی کے تعا ون سے تعمیر ہو نے وا لے کا نفرس ہا ل کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایبٹ آباد ضیا ء الدین ،پر نسپل ضیاء شا ہد نے بھی خطا ب کیا تقریب میں سکو ل ہذا کے اسا تذہ اور دیگر سکو لو ں کے پر نسپل اور اسا تذہ بھی مو جود تھے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.