حکومتی خط پر چیف جسٹس کا جواب فطری ہے، اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خط پر رد عمل

جمعہ 13 مئی 2016 18:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومتی خط پر چیف جسٹس کا جواب فطری ہے، اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خط پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اپوزیشن کبھی ایف آئی اے، کبھی نیب اور پارلیمنٹ کاکمیشن بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی خط پر چیف جسٹس کا جواب فطری ہے، اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے