سرگودھا،جمعة المبارک پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 13 مئی 2016 18:16

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء)جمعتہ المبارک کے روز مساجد‘ امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ضلع کے داخلی خارجی راستوں پر ناکے لگانے کے علاوہ جمعہ کے اوقات میں شہر بھر میں محافظ سکوارڈ ‘ ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس کی گاڑیاں گشت کرتی رہیں امام بارگاہوں اور مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کو تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا۔ ۔