چین کی قومی غوطہ خوری چمپئین شپ میں 3مٹر سپرنگ بورڈ کے نتائج

جمعہ 13 مئی 2016 16:50

نیننگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) قومی غوطہ خوری چمپئین شپ 2016ء ایڈ امکسڈ ڈبلر-3میٹر سپرنگ بورڈ کے نتائج حسب ذیل ہیں :۔:1ٹرزین ویو /ویائی ، بحریہ ، 318.09پوائنٹ۔ :2ہوانگ بووین/ووچنگ ٹنگ ، ہائی سن ،308.67۔

(جاری ہے)

:3ہوچی یووان /لیانگ وائی ژیان ، تیان جن ، 307.20۔:4وو وین ژوان /جیا ڈونگ جن ، ہیبائی 292.20۔:5ژویو جیاژوان /لائیو ٹیان ، ہنان ، 286.70۔:6یان پینگ ژو /لی جیا وائی ، بیجنگ واٹر کلب ،280.20۔:7لیا چاڈ ہوئی /وائی یو کی جن ، شن ژی ،269.40۔:8وو ڈونگ لیانگ /ژیا بنگ چنگ ، شنگھائی ، 268.32۔

متعلقہ عنوان :