جدہ: سوشل میڈیا ،کمپنیوں کے لیئے سستی مارکٹنگ کا اہم ذریعہ بن گیا

جمعہ 13 مئی 2016 15:53

جدہ: سوشل میڈیا ،کمپنیوں کے لیئے سستی مارکٹنگ کا اہم ذریعہ بن گیا

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مئی 2016ء) : سعودی عرب جہاں سوشل میڈیا کے استعما ل سے نوجوانوں نے اپنے روزگار وہیں کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد مل رہی ہے۔

(جاری ہے)

پچھلے کچھ عرصے سے سعودی نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کمپنیوں کی تشہیر کرنے میں کمپنی 25فیصد کے حساب سے اس کو استعمال کرنے والے کو دیتی ہے۔ سعودی نوجوان گھربیٹھے کثیر آمدنی کمانے لگیں ہیں. لیکن اس کے ساتھ ساتھ کمپنیوں کو بھی فائد مل رھا ہے.

متعلقہ عنوان :