چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کا جوابی خط:وزیراعظم نے چیف جسٹس کے جوابی خط پر وزارت قانون سے تجاویز مانگ لیں

وزارت قانون کی تجاویز کے بعد حکومت آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 مئی 2016 15:43

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کا جوابی خط:وزیراعظم نے چیف جسٹس کے جوابی خط ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مئی۔2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے چیف جسٹس کے جوابی خط پر وزارت قانون سے تجاویز مانگ لی ہیں،وزارت قانون کی تجاویز کے بعد حکومت آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کا خط وزارت قانون کو موصول ہوگیا ہے۔جس کے باعث وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے خط کا جواب دینے کیلئے وزرات قانون سے تجاویز مانگ لی ہیں۔حکومت وزارت قانون کی تجاویز کے بعد آئندہ کالائحہ عمل مرتب کرے گی۔