لبنانی حزب اللہ کا اعلیٰ فوجی کمانڈر شام میں ہلاک
جمعہ 13 مئی 2016 13:02
دمشق۔ 13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کا ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر مصطفیٰ بدر الدین ہمسائے ملک شام میں ہلاک ہو گیا ہے۔ اسے حزب اللہ کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
حزب اللہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ان کا کمانڈر عسکریت پسندوں سے لڑائی کرتے ہوئے ہلاک ہوا ہے تاہم اس سے زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ لبنان کی حزب اللہ تنظیم ہمسایہ ملک شام میں صدر اسد کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے جنگجو شامی سرکاری فورسز کو مدد فراہم کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.