مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی کے خلاف اسلامی جمعیت طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 13 مئی 2016 12:58

پشاور۔13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء)اسلامی جمعیت طلباء یونیورسٹی کیمپس نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما مطیع الرحمن نظامی کے عدالتی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کی قیادت مرکزی ناظم میاں صہیب الدین کاکاخیل اور کیمپس کے ناظم عتیق الرحمن نے کی بعد ازاں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔