پانامہ لیکس، وزیر اعظم نواز شریف پیر کو ایوان میں بیان دیں گے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 مئی 2016 10:59
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 مئی 2016ء) : پانامہ لیکس کی پہلی قسط آنے کے بعد ہی سے ملک بھر میں پانامہ لیکس کے معاملے پر ایک سیاسی ہیجان پیدا ہو گیا ہے جس میں پانامہ لیکس کی دوسری قسط آنے پر مزید تیزی آئی۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے لیے 7 سوالوں پر مشتمل ایک سوالنامہ تیار کیا جس کا جواب وزیر اعظم نواز شریف نے یوم ھٰذا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے دوران دینا تھا۔
لیکن وزیر اعظم نواز شریف نے ایوان میں آ کر پانامہ لیکس پر بات کرنے اور اپوزیشن کے سوالوں کا سامنا کرنے کے معاملے کو آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعظم جمعہ کے بجائے آئندہ ہفتے پیر کو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیں گے ، جبکہ ایوان کا ماحول خوشگوار رکھنے کیلئے اپوزیشن سے معاملات بھی طے پاگئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.