پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کی متضاد اطلاعات
محمد علی جمعہ 13 مئی 2016 00:58
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن کے نتائج کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالخلافہ پشاور کے صوبائی حلقہ پی کے 8 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج مرتب کیے جا چکے ہیں تاہم اب تک کسی ایک امیدوار کی واضح کامیابی کا اعلان نہیں ہو پایا۔
نتائج کے حوالے سے کئی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ کچھ نجی ٹی وی چینلز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے ملک طہماش نے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ کچھ نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار وسیم حیات کی کامیابی کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.