اسلام آباد،پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کاشمس کا لو نی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن۔۔
19مشتبہ افرادزیر حراست،اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد،تحقیقات شروع سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ،ایس ایس پی ساجد کیانی
جمعرات 12 مئی 2016 22:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کاشمس کا لو نی اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ19مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے کاشمس کا لو نی ، نیو بو کڑ ہ ، اولڈ بو کڑ ہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔
اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا ، ڈی ایس پی شمس کا لو نی اور ایس ایچ او سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔ دوران سر چنگ19مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات کی جا رہی ہے دوران سر چ آ پر یشن05عدد 12بور رائفلیں ،01پسٹل 30بور معہ 100سے زائد روند بر آمد ہو ئے ۔(جاری ہے)
حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد اور قبضہ پولیس میں لیا گیا اسلحہ و ایمو نیشن کے متعلق تحقیقات جا ری ہے ۔
ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.