لاہور ڈولفن فورسز کے اہلکاروں کو گاڑیوں کے کاغذات چیک کرنے سے روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 مئی 2016 21:12

لاہور ڈولفن فورسز کے اہلکاروں کو گاڑیوں کے کاغذات چیک کرنے سے روک دیا ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مئی۔2016ء) لاہور ڈولفن فورسز کے اہلکاروں کو گاڑیوں کے کاغذات چیک کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل انکشاف ہوا تھا کہ لاہور میں شروع ہونے والی ڈولفن پولیس فورس کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں غیر رجسٹرڈ ہیں۔

(جاری ہے)

اس خبر کے سامنے آنے کے بعد ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں سے اہم اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔ ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں سے کسی بھی شخص کی گاڑی یا موٹر سائیکل کے کاغذات چیک کرنے کا اختیار واپس لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :