ڈسٹرکٹ جج سید نجم الحسن نجم کو احتساب عدالت کا جج تعینات کر دیا گیا

جمعرات 12 مئی 2016 20:27

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء)ڈسٹرکٹ جج سید نجم الحسن نجم کو جج احتساب عدالت نمبر Vتعینات کر دیا گیا ۔ چیف جسٹس اعجاز الاحسن کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہورئیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

سید نجم الحسن نجم کو 16مئی تک نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔