حکمرانوں کو تھوڑی سی بھی شرم وحیاء ہے تو ملک کی لوٹی دولت کو واپس لاکرقومی خزانے میں جمع کروائیں، پی ٹی آئی رہنما سلونی بخاری
جمعرات 12 مئی 2016 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) پی ٹی آئی کی رہنما سلونی بخاری نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کو اگر تھوڑی سی بھی شرم وحیاء ہے تو ملک کی لوٹی دولت کو واپس لاکرقومی خزانے میں جمع کروائیں ورنہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی سے نکالا جائے گا۔
(جاری ہے)
میاں نوازشریف نہیں چاہتے کہ شفاف تحقیقات ہوں اس لیے وہ استعفیٰ کی بات پر ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں لیکن یہ جس قدر معاملے کو لٹکائیں گے چور چور کا شور بڑھتا جائے گا پوری قوم سڑکوں پر ہوگی اور رائیونڈکا گھیراؤ پھر ہماری بھی مجبوری بن جائے گی ہم پر ہمارے ہی کارکنوں کا پریشر ہے کہ رائیونڈ ا رخ کیا جائے کیونکہ میاں برادران لوٹ مار کا مال ہضم کرنا چاہتے ہیں آج اپوزیشن کی تمام جماعتیں ان کے خلاف احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں۔
لیکن انہیں اقتدار کی بندر بانٹ میں سوائے مولانا فضل الرحمن کے اور کوئی دکھائی نہیں دے رہا اگر میاں نوازشریفی سنجیدہ رویہ نہیں اپنائیں گے تو معاملات مزید خراب ہوجائیں گے جمہوریت کا راگ الاپتے رہے ہیں اب جمہوریت کا ہی تقاضا ہے کہ شفاف تحقیقات کروانے کیلئے استعفیٰ دیں اور گھر کو جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.