Live Updates

عمران خان کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: ذرائع

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 مئی 2016 19:13

عمران خان کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: ذرائع

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مئی۔2016ء) : ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل بروز جمعہ طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پانامہ لیکس کے معاملے کے سامنے آنے کے بعد پہلی مرتبہ وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تاہم اس موقع پر ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات