پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی صدر کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس، دعائے مغفرت
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 مئی 2016 18:53
مصطفی آباد/للیانی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔12مئی۔2016ء) : پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی صدر پنجاب اصغر بھٹی کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت، پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی زیر صدارت منعقد ہوا،صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی پاکستان میڈیا کونسل پنجاب کے صدر اصغر بھٹی کے ماموں میاں محمد زمان بھٹی کے انتقال پر پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن، ویلکن یوتھ ونگ مصطفی آباد کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و مرکزی آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی آرگنائزر عطاء محمد قصوری، مرکزی سنیئر نائب صدر ایس ایم شہزاد، ضلعی صدر داؤد قصوری،صدر یونین آف جرنلسٹ شاہد عمر، صدر الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی صدر پاکستان میڈیا کونسل مصطفی آباد،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، عمر حیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،سردارہارون اقبال،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.