گینگ وار ملزم شاہد بکک کیخلاف 4مقدمات کی سماعت

جمعرات 12 مئی 2016 17:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) انسدا دہشت گردی کی عدالت میں گینگ وار کے ملزم شاہد بکک کے خلاف 4مقدمات کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران نے عدالت تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اظہار وجوہ کا نوٹش جاری کرنیکا کا حکم جاری کردیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شاہد بکک ضمانت کے بعد فرا ر ہوگیا، شاہد بکک ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے میں بھی نامزد ہے۔

متعلقہ عنوان :