یونان سے بے دخل کیے جانیوالے 500پاکستانی ترکی میں قید کردیئے گئے

جمعرات 12 مئی 2016 16:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) یونان سے بے دخل کرکے ترکی پہنچا ئے جانے والے 500سے زائد پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن ترکی کے ڈیٹیشن سینٹر میں قید کر دیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انصاربرنی ٹرسٹ کے مطابق ترکی کے ڈیٹینشن سینٹر میں موجود ان پاکستانی تارکین وطن کا تین سے پانی اور کھانا بند کردیا گیا ہے ۔ انصار برنی ٹرسٹ ان پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لئے کوشاں ہے ۔

متعلقہ عنوان :