جوا نسا ل دو شیزہ کو سفا کی سے قتل کر نے میں ملو ث ملزمان کو قرار وا قعی سزا دلا نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی جا ئیگی، اسد قیصرسپیکر کے پی کے اسمبلی

جمعرات 12 مئی 2016 16:39

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جوا ن سا ل دو شیزہ کو سفا کی سے قتل کر نے میں ملو ث ملزمو ں کو قرار وا قعی سزا دلا نے کے لئے کو ئی کسر با قی نہیں چھو ڑی جا ئے گی ۔ وہ آج خیبر پختو نخوا ہا ؤ س ایبٹ آباد میں ایک بچی کے قتل اور اس کی لا ش کو نذر آتش کر نے کے وا قعے میں ملو ث ملزمو ں کا کھو ج لگا نے وا لے پو لیس افسرا ں اور جو ا نو ں کو تو صیعی اسناد اور میڈل دینے کی تقریب بحثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر رہے تھے ۔

تقریب سے صو با ئی وزیر قا نو ن امتیاز شا ہد قر یشی ، ایم پی اے اور نگزیب نلو ٹھہ ڈی آئی جی ہزارہ پو لیس سعید اللہ وزیر اور ممبر ڈسٹرکٹ با ر صا بر خا ن تنو لی کے عکا وہ دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔

(جاری ہے)

اس واقع کا تزکرہ کر تے ہی سپیکر اسد قیصر کی آواز بھر آئی اور ان کی آنکھو ں سے آنسو جا ری ہو گئے جس کے با عث انہیں اپنی تقریر چند لحما ت لے لئے رو کنا پڑی ۔

سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ انسا نیت کے نا طے وہ اس بچی کے خود وا رث اور سپو رٹر بن کہ یہ کیس منطقی انجا م تک پہنچا کر دم لیں گے انہو ں نے کہا اس مقصد کے لئے ایک لیگل پینل بنا یا جا ئے گا ۔ تا ہم انہو ں نے وا ضع کیا کہ اگر اس سفا کا نہ وا قعے میں ملو ث ملزمو ں کی جا نب سے جس کسی نے بھی کیس لڑایا اس کیس کی سر پر ستی کی تو پورا معا شرہ اس کا با ئیکا ٹ کر ے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ یہ ملز ما ن قا بل نفرت ہیں کیو نکہ وہ انسا ن نہیں بلکہ جا نور ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے معا شرے میں اس قسم کا وا قع ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکر یہ ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ یہ یقینا ایک ظلم و بر بریت ہے اور ہم اس معصو م بچی کے خو ن کو را ئیگاں جا نے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب اور پو لیس بچی کے خا ندان ہیں اور ہمیں اسے بھر پور انداز میں بچی کا سا تھ دینا ہو گا ۔

کہ آئندہ کو اس قسم کا گھناؤنی حر کت نہ کر سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد آنے سے قبل وہ وزیر اعلی پر ویز خٹک سے ملکر اور انہیں اعتماد میں لیکر آئے ہیں ۔ انہو ں نے عنبرین نا می اس بچی کے نا م پر سکو ل کے قیا م کا بھی اعلا ن کیا ۔ سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ جب انہیں اس بچی کے قتل کا خیا ل آتا ہے تو ان کے رونگٹے کھڑے ہو جا تے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہر سیا سی سما جی کا منشور اور پرو گرا م الگ ہے مگر اس سا نحے کے ملزموں کو قرار واقعی سزا الا نے میں سپ متفق و متحد ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ جب سو سا ئٹی میں اس قسم کے وا قعا ت رو نما ہو ں تو انسا ن یہ سو چنے پر بھی مجبور ہو جا تا ہے کہ قدرت کی جا نب سے سیلا ب زلزلوں سمیت اس قسم کی آفا ت جا ئز ہیں ۔ قبل ازین مقرریں نے سپکیر اسد قیصر کا شکر یہ ادا کیا جنہوں نے ملزمو ں کا کھو ض لگا نے وا لی پو لیس ٹیم کو توصیفی اسناد اور ایوارڈ دینے کیلئے اس قسم کی تقریب منعقد کی۔

متعلقہ عنوان :