ڈاکٹر طاہر القادری کا جہا نگیر خان ترین سے رابطہ ‘17جون کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی

جمعرات 12 مئی 2016 15:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا تحر یک انصاف کے جہا نگیر خان ترین سے رابطہ ‘17جون کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز دونوں قائدین کے در میان ہونیوالے رابطے کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی اور عوامی تحر یک کے سر براہ طاہر القادری نے جہا نگیر خان تر ین کو احتجاج میں شر کت کی دعوت دی ہے جس پر تحر یک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹا?ن کیخلاف احتجاج میں بھی شر یک کی یقین دہانی کروادی ہے۔

متعلقہ عنوان :