متحدہ عرب امارات: بیوی نے شوہر کی وجہ سے بیماری کا شکار ہونے پر طلاق کا دعویٰ دائر کر دیا

جمعرات 12 مئی 2016 15:03

متحدہ عرب امارات: بیوی نے شوہر کی وجہ سے بیماری کا شکار ہونے پر طلاق ..

متحدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) :ایک عرب خاتون نے عدالت میں طلاق کا دعویٰ دائر کیا ہے جس میں یہ موقف اپنایا کہ اس کو سوزاک ”GONORRHEA“ کی بیماری اسکے شوہر کی طرف سے لگی ہے، اسلیئے اس کو اپنے شوہر سے طلاق لینے کا حق ہے۔

(جاری ہے)

خاتون نے عدالت کو بتایا کہ شادی کے پہلے مہینے سب کچھ بالکل ٹھیک تھا ،لیکن اس سے اگلے مہینے مجھے ڈاکٹر نے بتایا کہ تمیں سوزاک کی بیماری ہے اور یہ تمہیں اپنے شوہر سے لگی ہے۔ اس نے کہا کہ اب وہ اپنے شوہر سے طلاق چاہتی ہے ۔اور اس کے ساتھ زندگی نہیں گزارنا چاہتی۔

متعلقہ عنوان :