ملتان ‘تھانہ ممتاز آباد پولیس کی ہیڈ مری میں کارروائی ‘ تین من چرس بر آمد کرلی ‘ دو ملزمان گرفتار

جمعرات 12 مئی 2016 14:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) تھانہ ممتاز آباد پولیس نے ہیڈ مری میں کارروائی کرتے ہوئے تین من چرس برآمد کر لی ‘ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گھی حراست میں لے لیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ملزم عثمان اور شہزاد بس میں تین من چر س لے جارہے تھے ،کارروائی کے دوران ملزمان سمیت بس کو بھی تحویل میں لے لیا گیاہے ،مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :