ابو ظہبی: مصّفہ کے علاقے میں ٹائروں کی دکان آگ لگنے سے جل کرخاکستر ہو گئی

جمعرات 12 مئی 2016 14:23

ابو ظہبی: مصّفہ کے علاقے میں ٹائروں کی دکان آگ لگنے سے جل کرخاکستر ہو ..

ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) : ابو ظہبی کے صنعتی علاقے مصفہ میں صبح سویرے ٹائروں کی دوکان پر آگ لگ گئی ۔ جس سے ٹائروں کی دوکان جل کر خاکستر ہو گئی۔

(جاری ہے)

ابو ظہبی سول ڈیفنس کی ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور مزید بڑھنے سے روک دیا۔۔سول ڈیفنس کی ٹیم کے مطابق آگ صبح 6بجے کے قریب لگی تھی ۔ لیکن آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔ سول ڈیفنس کی ٹیم آگ لگنے کی وجوھات کی تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :