سی ٹی ڈی نے 2 مختلف کارروائیوں میں د ہشت گرد کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا ‘ بارودی مواد و اسلحہ برآمد
جمعرات 12 مئی 2016 14:14
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) سی ٹی ڈی نے 2 مختلف کارروائیوں میں د ہشت گرد کے سہولت کار کو گرفتار کر کے بارودی مواد و اسلحہ برآمد کیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سوال کے علاقے کبل گرام میں کارروائی کے دوران دہشت گرد کے سہولت کار خان محمد کو گرفتار کر لیا ‘یہ گرفتاری پہلے سے گرفتار دہشت گرد صالح محمد کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب شانگلہ کے علاقے میں کارروائی کے دوران 10 کلوگرام بارودی مواد ار اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد اور اسلحہ شانگلہ میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہونا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.