کراچی: نیب کی پوسٹ آفس کوآپریٹو سوسائٹی میں کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 14:06

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : نیب نے کراچی میں پوسٹ آفس کوآپریٹو سوسائٹی میں کارروائی کی۔ نیب ترجمان کے مطابق کارروائی میں پوسٹ آفس کرپشن کیس میں ملوث چھ ممبران کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان نیب نے بتایا کہ زیر حراست ملازمین غیر قانونی الاٹمنٹس میں ملوث ہیں تاہم ان سے مزید تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :