ڈایکٹریٹ آرکیالوجی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس 13مئی کو ہوگی

جمعرات 12 مئی 2016 13:38

پشاور۔12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء)ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 13مئی سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی‘ کانفرنس میں موجودہ حالات کے دوران خیبرپختونخوا میں ہونے والی ڈسکوریز کا تاریخ پر اثر اور دیگر موضوعات پر بحث کی جائے گی ‘ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈاکٹر صمد نے میڈیا کو بتایاکہ کانفرنس کا انعقاد خطہ میں نئی ڈسکوری اور اس کے تاریخی پس منظر کو اجاگرکرنے کیلئے کیاگیاہے۔