فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی خروٹ آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،پولیس

جمعرات 12 مئی 2016 13:20

کوئٹہ۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی خروٹ آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن ،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد،پشتون باغ اور گردنواح میں فرنٹیئر کوربلوچستان اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا،اسلحہ خروٹ آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا ،فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے علاقے میں مزید سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :