افغان صوبے ننگر ہار میں خود کش دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 12:22

افغان صوبے ننگر ہار میں خود کش دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : افغان صوبے ننگر ہار میں خود کش دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خود کش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملے میں افغان پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :