پشاور،یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

جمعرات 12 مئی 2016 12:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک ہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :