علی حیدر گیلانی معجزانہ طور پر بچ کر آئے ہیں۔ افغانستان اور امریکی فورسز کے مشکور ہیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 11:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) :سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو سے متعلق اجلاس آج بلاول ہاﺅس میں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے رہنماﺅں کا اجلاس کل بلاول ہاﺅس میں ہو گا۔میڈیا سے گفتگو میں اپنے بیٹے کی بازیابی سے متعلق بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی معجزانہ طور پر بچ کر آئے ہیں ، ان کی اس طرح بازیابی کی امید نہیں تھی ۔
انہوں نے بتایا کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مجھے مختلف رہنماﺅں کی جانب سے مبارکباد کے لیے ٹیلی فون آتے رہے ہیں۔ شہباز شریف کا فون آیا انہوں نے ملتان آنے کا بھی کہا۔علی حیدر گیلانی صحتمند ہیں،اعلی حیدر نے بتایا کہ وہ کتاب لکھنے کے لیے نوٹس تیار کر رہے تھے کہ ن کے نوٹس کو جلا دیا گیا ، آپریشن میں القاعدہ کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کو بھی مار دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.